
غزہ: قطر کے تعاون سے 50 لاکھ ڈالر کے نئے منصوبوں کی منظوری
جمعرات-3-مئی-2018
قطر کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 50 لاکھ ڈالر کی لاگت سے مزید نئے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔
جمعرات-3-مئی-2018
قطر کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 50 لاکھ ڈالر کی لاگت سے مزید نئے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔
ہفتہ-28-اپریل-2018
خلیجی ریاست قطر کے سرکاری ثقافتی ادارے ’کتارا‘ کے زیراہتمام تیسرا سالانہ نعتیہ قصاید کا مقابلہ دوحہ میں جاری ہے۔ اس مقابلےمیں پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پربہترین نعتیہ قصاید قرار دیے جانے والے منظوم کلام کے شعراء کو انعامات سے نوازا جائے گا۔
منگل-10-اپریل-2018
امریکی حکومت نے خلیجی ریاست قطر کو 30 کروڑ ڈالر مالیت کے میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی حکومت کی طرف سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب آج امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کررہے ہیں۔
ہفتہ-7-اپریل-2018
سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے ایک لرزہ خیز انکشاف کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب پڑوسی ملک قطر کو جزیرے میں تبدیل کرنے کی ایک نئی اسکیم تیار کررہا ہے۔
جمعرات-15-مارچ-2018
خلیجی ریاست قطر نے گذشتہ روز فلسطینی ویراعظم رامی الحمد اللہ کے غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ قطری حکومت کا کہنا ہے کہ الحمد اللہ کے قافلے پر حملہ بزدلانہ کارروائی اور فلسطینیوں میں انتشار کو مزید پھیلانے کی سازش ہے۔
ہفتہ-3-مارچ-2018
فلسطین کے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ کی پٹی میں تعمیر نو کے لیے قائم کردہ قطری کمیٹی کے سربراہ اور قطری مندوب محمد العمادی نے کہا ہے کہ چارعرب ممالک سعودی عرب، بحرین، امارات اور مصر ہم پر دباؤ ڈال رہیں کہ ہم غزہ کے مظلوم اور محصور عوام کی مدد نہ کریں۔
جمعرات-22-فروری-2018
فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے گذشتہ روز دوحہ میں قطری وزیرخارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
جمعہ-12-جنوری-2018
خلیجی ریاست قطر نے مصر کے ساتھ جاری اختلافات دور کرنے کا عندیہ دیا اور کہا ہےکہ دوحہ قاہرہ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔
بدھ-27-دسمبر-2017
خلیجی ریاست قطر نے وسطی افریقی ملک گوئٹے مالا کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-21-دسمبر-2017
خلیجی ریاست قطر نے دفاع القدس اورامریکی صدر کے ’اعلان القدس‘ کو ناکام بنانے کے لیے عالم گیر تحریک چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔