پنج شنبه 01/می/2025

قطر

قطری وفد سے ملاقات سے انکار کی خبریں بے بنیاد ہیں: سوڈانی عسکری کونسل

سوڈان کے ایک ذمہ دار ذریعے نے خبر دی ہے کہ سوڈان کی عسکری کونسل نے قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی کی قیادت میں خرطوم کے دورے پر آئے وفد کے حوالے سے لاعلم ہے اور اس نے قطری وزیر خارجہ سے ملاقات سے انکار نہیں‌ کیا ہے۔

حمد ہسپتال کا انتظام سنبھالنے قطری وفد کی غزہ آمد

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قطر کے تعاون سے قائم کیے گئے حمد ہسپتال کی آپریشینل سرگرمیوں میں تعاون کے لیے قطری وزارت صحت کا اعلیٰء سطحی وفد کل سوموار کو غزہ پہنچا۔

غزہ محاصرے کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں پر ھنیہ کی امیر قطر سے بات چیت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اساعیل ھنیہ نے قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور محصورین غزہ کو سہولیات کی فراہمی سے متعلق ہونے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

اسماعیل ھنیہ کی قطری وزیر خارجہ اور مصری انٹیلی جنس سیکرٹری سے بات چیت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز قطر کے وزیر خارجہ محمد عبدالرحمان آل ثانی اور مصر کے سیکرٹری برائے انٹیلی جنس امور عمرو حنفی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

قطر کی جانب سے غزہ میں ضرورت مندوں کے لیے بڑے امدادی پیکج کا اعلان

فلسطین میں قطر کے سفیر اور غزہ کی پٹی میں تعمیر نو کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے چیئرمین محمد العمادی نے کہا ہے کہ دوحہ کی طرف سے غزہ کے ضرورت مند اور نادار شہریوں کے لیے ایک بڑا امدای پیکج شروع کیا جا رہا ہے۔

اقوام متحدہ کا غزہ میں فلسطینیوں کے لیے 3 ہزار ملازمتوں کا اعلان

اقوام متحدہ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قطر کے تعاون سے شروع کیے گئے ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے غزہ کے عوام میں 3 ہزار ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔

قبلہ اول پر صہیونی یلغار مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے مترادف ہے: قطر

قطر نے مسجد اقصیٰ پر صہیونی یلغار کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالم اسلام پر قبلہ اول کے دفاع کے لیے موثر حکمت عملی وضع کرنے پر زور دیا ہے۔

غزہ کے 55 ہزارغریب خاندانوں میں قطرکی چوتھی امدادی قسط جاری

قطر کی طرف سے غزہ کی پٹی کے 55 ہزار غریب اور بے سہارا خاندانوں میں گذشتہ روز نقد امداد تقسیم کی گئی۔

قطری سفیر کا غزہ کا دورہ، اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

فلسطین کے لیے قطر کے مندوب اور غزہ کی تعمیر نو کمیٹی کے چیئرمین محمد العمادی نے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں‌نے اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کی قیادت سے غزہ میں انسامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

خلیجی بحران کے حل میں کوئی امرمانع نہیں: قطر

قطر کے وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ فی الحال قطر کے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں تاہم قطری بحران کے حل میں دوحہ کی طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جا رہی ہے۔