چهارشنبه 30/آوریل/2025

قطر

غزہ کے 60 ہزار غریب گھرانوں کو قطر کی طرف سے فی کس 100 ڈالر کی امداد

قطر کی طرف سے غزہ کی پٹی میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے کام کرنے والی کمیٹی نے غزہ کے 60 ہزار گھرانوں کو فی کنبہ 100 ڈالر کی رقم فراہم کردی ہے۔ کمیٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ غزہ کے غریب گھرانوں میں امداد کی تقسیم کا عمل دو روز قبل شروع کیا گیا تھا۔ تمام شہریوں کو ڈاک اور بنک کے ذریعے رقم ارسال کی گئی۔

قطر میں افغان امن کانفرنس، فریقین امن کےنقشہ راہ پر متفق

قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے دو روزہ بین الافغان مذاکرات میں افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان اور افغان وفد کے درمیان ایک نقشۂ راہ پر اتفاق ہو گیا ہے۔

قطر کی طرف سے غزہ میں ایک لاکھ خاندانوں میں فی کس 100 ڈالر تقسیم

قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کے غرباء و مساکین میں امدادی رقم کی اقساط جاری کر دی گئیں۔ قطری حکومت کی طرف سے غزہ کے عوام کے لیے فراہم کردہ گرانٹ میں سے 1 لاکھ خاندانوں میں فی کنبہ 100 ڈالر کی رقم تقسیم کی گئی۔

حماس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کی امیر قطر سے ملاقات

حماس کی سیاسی بیورو کے سابق سربراہ خالد مشعل نے دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔

غزہ کے توانائی بحران کے حل میں مدد کے لیے قطری ٹیم جلد دورہ کرے گی

فلسطین میں قطر کے سفیر اور غزہ میں‌ تعمیر نو کمیٹی کےچیئرمین محمد العمادی نے کہا ہے کہ قطری ماہرین کی ٹیم جلد ہی غزہ کی پٹی کا دورہ کرے گی تاکہ غزہ کے عوام کو درپیش توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کرنے کے ساتھ بجلی کی سپلائی لائن 161 کو فعال بنانے کے لیے اقدامات کئے جا سکیں۔

اقوام متحدہ، قطر کا غزہ کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائے میلاڈینوف اور فلسطین میں قطر کے سفیر نے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں غزہ میں حالیہ جنگ کے بعد امن وامان کی صورت حال اور علاقے میں انسانی مسائل پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نمائوں کا غزہ میں شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے مل کر کوششیں کرنے پر اتفاق کیا۔

قطر نے ہمیشہ مشکل وقت میں فلسطینی قوم کا ساتھ دیا: اسماعیل ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نےقطر کی حکومت کی طرف سے غزہ اور ٍغرب اردن کے فلسطینیوں کے لیے 40 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کے اعلان پر قطر کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

اسماعیل ھنیہ کا قطر کی طرف سے فلسطینیوں کی امداد پر اظہار تشکر

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے قطر کی حکومت کی طرف سے غزہ اور ٍغرب اردن کے فلسطینیوں کے لیے 40 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کے اعلان پر قطر کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

قطر کی طرف سے فلسطینیوں کے لیے 40 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد

قطر کی حکومت نے فلسطین کے علاقوں غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے لیے 40 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

عالمی برادری قبلہ اول کے خلاف صہیونی ریشہ دوانیوں کا نوٹس لے: قطر

قطر نے قبلہ اول کے خلاف جاری صہیونی سازشوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے قبلہ اول کے دفاع کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔