چهارشنبه 30/آوریل/2025

قطر

مصر کا اعلیٰ سطحی وفد غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت کے لیے دوحہ روانہ

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین مصری سکیورٹی وفد غزہ میں جنگ بندی اورقیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کےلیے قطر پہنچا ہے۔ قاہرہ نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ مصری سکویرٹی وفد دوحہ میں غزہ کی پٹی میں انسانی امداد پہنچانے کے طریقوں پر بات چیت کرے گا۔ مستقل جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے […]

دوحہ میں ایک پانچ عرب ممالک کا مسئلہ فلسطین کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

غزہ میں اسرائیلی جارحیت

غزہ کو امداد کی فراہمی معطل کرنے کے اسرائیلی فیصلے کی عالمی سطح پر شدید مذمت

مرکزاطلاعات فلسطین عرب ممالک نے جنگ بندی معاہدے کی شرائط کے تحت غزہ کی پٹی میں امداد کے داخلے کو روکنے کے قابض اسرائیل کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ یہ جنگ بندی معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب نے اسرائیلی حکومت کے غزہ کی پٹی […]

غز ہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع کرنے کے لیے پرعزم ہیں:قطر

میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع کرنے کے لیے پرعزم ہیں

غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے مذاکرات کسی بھی دن شروع ہو سکتے ہیں:قطر

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہ مذاکرات "کسی بھی دن شروع ہو سکتے ہیں۔” قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے امریکی فاکس نیوز چینل […]

حماس کے وفد کی غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امیر قطر سے ملاقات

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے امیر قطر سے ان کے شاہی محل میں ملاقات کی۔ شاہی دیوان نے کہا کہ "امیر قطر نے خلیل الحیہ کی سربراہی میں غزہ کی پٹی میں جنگ […]

جنگ بندی کے اہم امور پر مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے پیر کی شام رائٹرز کو بتایا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے اہم مسائل پر مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ حماس نے اس بات پر زور دیا کہ وہ بقیہ نکات کو جلد مکمل کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ حماس اور […]

ٹرمپ کے ایلچی کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی اسٹیون وٹ کوف نے دوحہ میں قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمان کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر بات چیت کی، جب کہ قطر نے حماس کی طرف سے اسرائیل کو مثبت […]

قطر کی جانب سے قابض اسرائیل کے متنازعہ نقشے کی اشاعت کی شدید مذمت

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر نے قابض صہیونی ریاست کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نام نہاد ’تاریخی صہیونی ریاست‘ کے متنازعہ نقشے کی اشاعت کی مذمت کی ہے۔ قطر کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کی طرف سے جاری کردہ متنازعہ نقشہ اور اسے فروغ دینے کی کوشش بین الاقوامی قوانین کی کھلی […]

’غزہ میں وحشیانہ بمباری میں شدت کا مقصد مزاحمت پرمرضی کی شرائط مسلط کرنا ہے‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے عسکری ماہر بریگیڈیئر جنرل الیاس حنا نے غزہ کی پٹی پرقابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شدید فضائی بمباری کی عسکری اہمیت پر بات کرتے ہوئے  کہا ہے کہ اس بمباری کا بالواسطہ طور پر تعلق قطری دارالحکومت میں جاری مذاکراتی عمل سے بھی ہے۔ غزہ میں قابض صہیونی […]