
غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدے کے آخری مراحل میں پہنچ گئے ہیں:قطر
بدھ-15-جنوری-2025
دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطری وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر تباہی کی جنگ کو روکنے کے لیے ہونے والے مذاکرات “معاہدے کے حوالے سے آخری مراحل میں پہنچ چکے ہیں لیکن ہمیں اس وقت تک زیادہ پرامید نہیں ہونا چاہیے جب تک کہ ہم […]