
غزہ میں انسداد کرونا کے لیے قطر کی پندرہ کروڑ ڈالر کی امداد
پیر-23-مارچ-2020
قطر کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کےعوام کو کرونا کی وباء سے بچانے میں مدد دینے اور ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لیے آئندہ چھ ماہ تک 150 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔