پنج شنبه 01/می/2025

قطری امداد

قطر نے سات سال کے دوران غزہ کے عوام کو 70 کروڑ ڈالر امداد فراہم کی

فرانسیسی اخبارات کے مطابق سنہ 2006ء سے 2012ء تک خلیجی ریاست قطر نے غزہ کے عوام کو 70 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کی۔

قطری امداد غزہ کے 44 ہزار غریب کنبوں میں تقسیم

قطر کی جانب سے غزہ کی پٹی کے ملازمین کےلیے دی گئی رقوم حماس کی جانب سے وصول کرنے سے انکار کے بعد وہ رقم غزہ کی پٹی کے غریب خاندانوں میں‌ تقسیم کی گئی ہے۔

حماس کا رقم لینے سے انکار، قطری امداد اب کہاں خرچ ہوگی؟

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی جانب سے اسرائیلی شرائط پر غزہ کے ملازمین کے لیے قطر کی 15 ملین‌ ڈالر کی امداد وصول کرنے سے انکار کے بعد دوحہ نے وہ رقم غزہ میں غریب شہریوں کی بحالی اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیرو مرمت پر صرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

غزہ کو قطری رقوم کی منتقلی روکنا تباہ کن ہوگا: اسرائیلی عہدیدار

اسرائیل کےداخلی سلامتی کے ادارے 'شاباک' کے سابق سربراہ یعقوب بیری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے غزہ کے محصورین کو قطری مالی امداد روکنے کا فیصلہ خطرناک ہوگا اور اسرائیل ایک نئی مشکل میں پھنس جائے گا۔

اسرائیل نے غزہ کی پٹی کو قطری امداد جاری کرنا بند کر دی

قابض صہیونی ریاست نے محصور فلسطینی علاقےغزہ کی پٹی کے عوام کو قطر کی طرف سے دی جانے والی مالی امداد روک دی ہے جس کے نتیجے میں غزہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائی متاثر ہوئی ہے۔

غزہ کے دس لاکھ باسیوں کو کھانا کھلانے کی قطری مہم

قطرنے ماہ رمضان کے دوران غزہ کے دس لاکھ افراد کو کھانا کھلانے کی مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے۔

محصورین غزہ کے لیے امداد پرقطر کے شکر گذار ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘ نے خلیجی ریاست قطر کی جانب سے غزہ کی پٹی کے عوام کے لیے 9 ملین ڈالر کی امداد جاری کرنے پر دوحہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

قطر کی امدادی گیس اور تیل جمعہ کو غزہ پہنچے گا: فلسطینی حکام

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی واحد کمرشل کراسنگ کرم ابو سالم بارڈر سے جمعہ کے روز قطری تیل اور گیس کی امداد لانے کی اجازت دے دی ہے۔

غزہ ملازمین کے لیے قطری امداد فلسطینی اتھارٹی نے ہڑپ کرلی:احمد بحر

فلسطینی اتھارٹی نے خلیجی ملک قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ہزاروں سرکاری ملازمین کے لیے بھیجی گئی امدادی رقم قبضے میں لے لی ہے جس کے نتیجے میں غزہ کے ہزاروں ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی سیاسی حلقوں نے غزہ کے ملازمین کے لیے بھجوائی گئی امدادی رقم ہڑپ کرنے پر فلسطینی اتھارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔