
قطر کا غزہ کو 15 ملین لیٹر ایندھن کی فراہمی شروع کرنے کا اعلان
جمعرات-13-فروری-2025
قطر کی جانب سے غزہ کے لیے ایندھن کی فراہمی جاری
جمعرات-13-فروری-2025
قطر کی جانب سے غزہ کے لیے ایندھن کی فراہمی جاری
پیر-1-فروری-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربرہ اسماعیل ھنیہ نے قطر کی جانب سے غزہ کی پٹی کے محصورین کے لیے سال 2021ء کے دوران 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے امدادی پیکج کے اعلان پر امیر قطر کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
بدھ-16-دسمبر-2020
قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک مظلوم فلسطینی قوم کی مدد، ان کے حقوق اور مطالبات کی حمایت کے ساتھ ساتھ فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔
بدھ-7-اکتوبر-2020
خلیجی ریاست قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ایک لاکھ خاندانوں میں فی کنبہ ایک سو ڈالر کی امداد کی نئی قسط کل ہفتے ہفتے جاری کردی گئی ہے۔
پیر-24-فروری-2020
خلیجی ریاست قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ایک الکھ 20 ہزار خاندانوں میں فی کنبہ ایک سو ڈالرکی امداد تقسیم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
جمعرات-20-جون-2019
قطری سفیر محمد العمادی نے کہا کہ انکے ملک کی جانب سے غزہ کے 60000 غریب خاندان نقد امداد حاصل کریں گے۔
پیر-17-جون-2019
قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کے غرباء و مساکین میں امدادی رقم کی اقساط جاری کر دی گئیں۔ قطری حکومت کی طرف سے غزہ کے عوام کے لیے فراہم کردہ گرانٹ میں سے 1 لاکھ خاندانوں میں فی کنبہ 100 ڈالر کی رقم تقسیم کی گئی۔
بدھ-15-مئی-2019
قطری سفیر محمد العمادی کے مطابق موجودہ قطری امداد صرف غریب خاندانوں کی امداد ، بجلی کی صورتحال کو بہتر بنانے انسانی حقوق کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہے جبکہ تنخواہوں کے مسئلے کے ساتھ بعد میں نمٹا جائے گا۔
منگل-7-مئی-2019
قطر کی حکومت نے فلسطین کے علاقوں غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے لیے 40 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
جمعرات-21-مارچ-2019
فلسطین میں قطر کے سفیر اور غزہ کی پٹی میں تعمیر نو کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے چیئرمین محمد العمادی نے کہا ہے کہ دوحہ کی طرف سے غزہ کے ضرورت مند اور نادار شہریوں کے لیے ایک بڑا امدای پیکج شروع کیا جا رہا ہے۔