قطری آرٹسٹ کا تیار کردہ’قبۃ الصخرۃ’ کا ماڈل ترک صدر کو تحفے میں پیشاتوار-17-مارچ-2019قطر کے ایک آرٹسٹ کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے تاریخی مقام'قبۃ الصخرۃ' کا تیار کردہ ماڈل ترک صدر طیب ایردوآن کو تحفے میں پیش کیا گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام