قبلہ اول کے حوالے سے قطر، ترکی کا موقف قابل ستائش:حماسہفتہ-22-جولائی-2017اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے قطر اور ترکی کی جانب سے قبلہ اول پر اسرائیلی پابندیوں کی کھل کر مخالفت کے موقف کو سراہا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام