
فریڈ مین کا ہتھوڑا اور قضیہ فلسطین لیے امریکی ثالثی!
جمعہ-5-جولائی-2019
القدس کو یہودیانے کے لیے امریکا کے ساتھ اب امریکی حکومت اور اس کی مشینری بھی اعلانیہ طورپر سرگرم ہوگئی ہے۔ بیت المقدس پرصہیونی ریاست کےغاصبانہ تسلط کو مضبوط بنانے کے لیے امریکی جس بے رحمی کے ساتھ القدس میںموجود اسلامی آثار اور عرب تشخص کی علامتیں مٹا رہےہیں اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔