پنج شنبه 01/می/2025

قضیہ فلسطین

قضیہ فلسطین پرغور کے لیے8 ملکی اجلاس آئرلینڈ میں طلب

مصری حکومت نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین پرغور کے لیے 8 ملکی اجلاس جلد ہی آئرلینڈ میں ہوگا۔

’اوسلو‘ سمجھوتے کے 25 سال، وقت کا ضیاع، سازش، قضیے کا تصفیہ!

سابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے اپنی کتاب میں لکھا کہ ’پیرس میں 13 ستمبر 1993ء کو ہوٹل میں قیام کے دوران صبح سات بجے میں نے فلسطینی رہ نما احمد قریع کے کمرے کا دروازہ کھولا، انہیں بیدار کیا اور کہا میں نے آپ کے لیے ’اوسلو‘ سمجھوتے کا تحفہ لایا ہوں۔ یہ تحفہ دونوں قوموں[ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں] کو خوش کر دے گا۔‘

عرب حکومتیں صہیونی مظالم کے خلاف آواز بلند کریں: عرب پارلیمنٹ

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے عرب پارلیمنٹ کےاجلاس میں اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینی قوم پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

‘صدی کی ڈیل‘ کی اصل کہانی کیا ہے؟

ان دنوں امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے مجوزہ امن منصوبے ’صدی کی ڈیل‘ کے کافی چرچے ہیں۔ گو کہ امریکیوں نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی تفصیل جاری نہیں کی ہے۔ میڈیا میں اس کے بے پناہ چرچے اور سیاسی محلفوں پر اس پر تبصرہ آرائی کی جاتی ہے۔

محمود عباس ملک و قوم کو غیروں کے ہاتھ گروی رکھنا چاہتے ہیں:الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے رکن اور جماعت کے پارلیمانی بلاک ’اصلاح و تبدیلی‘ کے سربراہ ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس قوم اور ملک کو دشمن کے ہاتھ پر گروی رکھنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس مسئلہ فلسطین کی حمایت کی بنیاد پر تمام مسلمان اور عرب ممالک کے ساتھ یکساں تعلقات کے قیام کی خواہاں ہے۔