جمعه 15/نوامبر/2024

قضیہ فلسطین

قضیہ فلسطین کے تصفیے کی ہر سازش ناکام ہوگی:ابو مرزوق

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین کے خلاف ہر سازش بری طرح ناکام ہوگی۔

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا: چئیرمین سینیٹ خارجہ کمیٹی

سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے مسائل پر مسلم ممالک کی حکومتیں مصلحت کا شکار ہوسکتی ہیں لیکن عوام نہیں۔ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔

محمد مرسی شہید سے فلسطینی محبت اور صہیونی کیوں‌ نفرت کرتے تھے؟

'ہم سب کے دل بیت المقدس میں ہیں، اے اہل غزہ تم ہم میں سے ہو اور ہم تم سے ہیں"۔ یہ الفاظ مصر کے سابق شہید صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے ہیں جو تاریخ فلسطین میں‌ ہمیشہ امر رہیں گے۔ ڈاکٹر محمد مرسی اپنی زندگی کے اوائل سے شہادت تک قضیہ فلسطین اور فلسطینی قوم کے حقوق کے پرزور حامی رہے۔ سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت کے ساتھ اپنے عزم و ارادے پر ثابت قدم رہتے ہوئے عزیمت کی زندگی گذاری۔

امریکا قضیہ فلسطین کا منصفانہ حل کرائے: لبنانی صدر کا مطالبہ

لبنان کے صدر میشل عون نے امریکی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ قضیہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

قضیہ فلسطین کو فراموش کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سایسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے قضیہ فلسطین کو امت کے دماغ سے مٹانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔

‘اسرائیل سے تعلقات کے قضیہ فلسطین پر منفی اثرات’ پر کتاب کی اشاعت

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم 'عرب تھنکنگ' تھینک ٹینک کی طرف سے عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کےقیام پرمنفی اثرات کے عنوان سے ایک کتاب شائع کی گئی ہے۔

اردنی صحافی فلسطینی ‘کاز’ کی حمایت میں سعودی عرب میں پابند سلاسل

انسانی حقوق اور فلسطینی کاز کے لیے کام کرنے والے کارکنوں کی طرف سے سعودی عرب پر فلسطینیوں کی حمایت کرنے والوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔

ساری دنیا ایک طرف بھی ہوجائے تو مسئلہ فلسطین کو نہیں چھوڑیں گے: الحیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم قضیہ فلسطین کے تصفیے کی کسی بھی سازش کو قبول نہیں کرے گی چاہے پوری دنیا کسی سازش پر متفق کیوں نہ ہوجائے۔

قضیہ فلسطین پرغور کے لیے8 ملکی اجلاس آئرلینڈ میں طلب

مصری حکومت نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین پرغور کے لیے 8 ملکی اجلاس جلد ہی آئرلینڈ میں ہوگا۔

’اوسلو‘ سمجھوتے کے 25 سال، وقت کا ضیاع، سازش، قضیے کا تصفیہ!

سابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے اپنی کتاب میں لکھا کہ ’پیرس میں 13 ستمبر 1993ء کو ہوٹل میں قیام کے دوران صبح سات بجے میں نے فلسطینی رہ نما احمد قریع کے کمرے کا دروازہ کھولا، انہیں بیدار کیا اور کہا میں نے آپ کے لیے ’اوسلو‘ سمجھوتے کا تحفہ لایا ہوں۔ یہ تحفہ دونوں قوموں[ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں] کو خوش کر دے گا۔‘