اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں فلسطینی اسیر کا مکان مسمار کردیامنگل-12-مئی-2020قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز غرب اردن میں کوبر کے مقام پر فلسطینی اسیر قسام البرغوثی کا مسمار کردیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام