غزہ میں سرنگ بیٹھنے سےقسامی مجاہد شہید ہو گیاپیر-17-اپریل-2017اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ کا ایک جانباز پیر کی صبح مشرقی غزہ کے التفاح علاقے میں زیر زمین سرنگ بیٹھ جانے سے جام شہادت نوش کر گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام