
‘تقسیم’ فلسطین کے 69 برس مکمل ہو گئے
بدھ-30-نومبر-2016
دنیا بھر کے عوام اور فلسطینیوں نے منگل کے روز بمطابق 29 نومبر فلسطینی عوام سے یکجہتی کا عالمی دن منایا۔ یہ دن 29 نومبر 1948 کو اقوام متحدہ کی جانب سے فلسطین کو 'عرب' اور 'یہودی' ریاستوں میں تقسیم سے متعلق قرارداد منظور کرنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔