جمعه 15/نوامبر/2024

قرآن پاک

غزہ میں ماہ صیام کےدوران ‘حلقات قرآن’ کا خصوصی اہتمام!

#ماہ_صیام کے ساتھ ہی فلسطین میں قرآن کےساتھ تمام مسلمانوں کی طرح فلسطینیوں‌ کا تعلق بھی بڑھ جاتا ہے۔ غزہ کےعوام اپنی دیگر تمام مشکلات اور مصائب کے باوجود قرآن کے ساتھ خاص تعلق قائم کرتے ہیں۔

قرآن کی بدولت ملک کا نام روشن کرنے والا فلسطینی نوجوان!

فلسطین کے ایک نوجوان حافظ قرآن نے اپنا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ قرآن سے تعلق کی بدولت پورے ملک اور قوم کا عالمی سطح پر نام روشن کیا ہے۔

اغلاط والے قرآنی نسخوں پر مفتی اعظم کی محتاط رہنے کی ہدایت

دیار فلسطین اور القدس کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مصر کی جامعہ الازھر کے زیرنگرانی 29 اپریل 2015ء کو پرنٹنگ آرڈر نمبر 41 کے تحت شائع ہونے والے قرآن پاک کے نسخوں کے صفحہ 192،195،196 اور 199 میں طباعت کی اغلاط سامنے آئے ہیں۔

جامعہ الازھر کی زیر نگرانی چھپنے والے قرآنی نسخے میں فاش غلطی

مصر کی جامعہ الازھر کے زیرنگرانی ایک اشاعتی ادارے نے فلسطین میں قرآن پاک کا ایک ایسا نسخہ طبع کیا ہے جس میں ’نا دانستگی‘ میں طباعت کی ایک فاش غلطی رہ گئی ہے۔ دوسری جانب فلسطین کے مفتی اعظم نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ قرآن پاک کے متنازع نسخے کے بارے میں با خبر رہیں۔

’قرآن پر تنقید کرنے والے پہلے اپنی مذہبی کتابوں کا مطالعہ کریں‘

ترکی کے صدر طیب ایردوآن نے قرآن پاک میں سے بعض آیات کو حذف کرنے کی مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن مجید پر انگلیاں اٹھانے والے اپنے گریبان میں جھانکیں اور ایک بار اپنی مذہبی کتب کا مطالعہ کریں۔

امریکی تاریخ میں قرآن پاک کی سب سے بڑی نمائش کا اہتمام

امریکا میں جہاں اسلام مخالف جذبات اور انتہا پسندی کے بڑھتے واقعات نے وہاں کی حکومت اور عوام دونوں کو پریشان کر رکھا ہے وہیں امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی قرآن پاک کی نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔