اسرائیل آئندہ ماہ مصر کو قدرتی گیس کی برآمد شروع کردے گاپیر-23-دسمبر-2019اسرائیلی حکومت نے گذشتہ روز مصر کو قدرتی گیس برآمد کرنے کی باضابطہ طورپر منظوری دے دی۔ اسرائیل کی طرف سے مصر کو گیس کی سپلائی آئندہ ماہ سے شروع ہوجائے گی۔