جمعه 15/نوامبر/2024

قحط

غزہ میں قحط نے جنگوں میں بھوک کے تمام ریکارڈ توڑ دیے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں پیش کردہ لرزہ خیز اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں قحط کے نتیجے میں سابقہ جنگوں میں بھوک کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔

غزہ کی نصف ملین افراد کو تباہ کن بھوک کا سامنا ہے: عالمی ادارہ خوراک

ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں نصف ملین افراد کو بھوک کی تباہ کن سطح کا سامنا ہے۔

غزہ میں گھرگھربھوک کے ڈیرے، نصف آبادی قحط کی زد میں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے ایک بار پھرخبردار کیا ہے غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی معطل ہونے اور اسرائیلی پابندیوں کی وجہ لاکھوں افراد کی زندیاں بھوک کی وجہ سے خطرے میں ہیں۔

قحط کی منظم صہیونی پالیسی، غزہ میں مزید 4 بچے بھوک سے دم توڑ گئے

غزہ کی پٹی میں غذائی قلت اور خوراک کی کمی کی وجہ سے نومولود بچوں کی شہادتوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع بیت لاہیا کے کمال عدوان ہسپتال میں خوراک ، ادویات اور پانی نہ ملنے کے باعث مزید چار بچے شہید ہوگئے۔

شمالی غزہ کی آبادی بھوک سے مر رہی ہے: حکومت کا انتباہ

فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے خبردار کیا کہ صہیونی غاصبانہ پالیسیوں اور مسلسل نویں ماہ سے جاری نسل کشی کی جنگ میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کے نتیجے میں شمالی غزہ کی پٹی کی آبادی بھوک سے مر رہی ہے۔

غزہ میں جولائی تک ایک ملین افراد کو قحط کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

خوراک اور زراعت کی عالمئ تنظیم (الفاؤ) کی جانب سے ورلڈ فوڈ پروگرام کےاشتراک سے جاری ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر جنگ نہ روکی گئی تو جولائی کے وسط تک غزہ کے دس لاکھ سے زائد افراد کو موت اور بھوک کا سامنا کرنا پڑے گا۔

غزہ میں قحط کے نتجے میں ایک اور فلسطینی بچہ شہید

اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جارحیت، ناکہ بندی اورخوراک کے سامان پرعائد پابندیوں کی وجہ سے تیرہ سالہ عبدالقادر السرحی قحط اور فاقوں کی وجہ سے دم توڑ گیا۔

غزہ میں جہازوں سےسامان گرانے کے نتیجے میں 18 شہری شہیید

سرکاری میڈیا آفس نے امداد کے غلط ایئر ڈراپس ڈراپوں کی وجہ سے 18 فلسطینی شہریوں کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ اور "اسرائیلی" قابض دشمن بھوک اور محاصرے کی پالیسی کا ذمہ دار ہے۔

شمالی غزہ میں بچے بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں: یونیسیف

​اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے خبردار کیا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں بچے بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں۔

غزہ میں قحط کاخطرہ ہر لمحے بڑھتا جا رہا ہے:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ غزہ میں تنظیم کے ملازمین کی رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ پٹی کے ہسپتالوں میں ہر روز قحط کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔