
خونی قتل عام, قابض اسرائیلی فوج کی غزہ میں تعزیتی کیمپ پر بمباری میں چھ فلسطینی شہید
جمعہ-2-مئی-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعہ کو قابض صہیونی فوج نے غزہ کے شمال میں بیت لاھیہ میں المصری خاندان کے گھر کے قریب تعزیتی کیمپ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ایک خونی قتل عام کیاگیا جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد شہید ہوگئے۔ خاندانی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں […]