جمعه 15/نوامبر/2024

قتل عام

امریکی اور برطانوی پابندیاں فلسطینیوں کے خلاف سازش کا حصہ ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ اور برطانوی حکومت کی جانب سے جماعت کی سرکردہ شخصیات اور کارکنوں پر پابندیاں عائد کرنے کے اعلان کی مذمت کی ہے۔

غزہ پراسرائیلی بربریت کا 68 واں دن، مزید اجتماعی قتل عام، جنگی جرائم

آج بدھ کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا 68 روز جاری ہے۔

اسرائیل کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر اور70 ڈاکٹراغواء کرلیے

غزہ میں وزارت صحت نے کل منگل کی شام بتایا کہ اسرائیلی قابض فوج نے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر سمیت کئی ڈاکٹروں کو غوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ اسرائیلی غاصب فوج کمال عدوان ہسپتال کو تباہ کرنے کے لیے کوئی نیا ڈرامہ اور بہانہ تراشنے کی کوشش کررہی ہے۔

اسرائیلی بمباری میں غزہ میں الجزیرہ کے نامہ نگار کا والد شہید

سوموار کی شام جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں غزہ کی پٹی میں الجزیرہ کے نامہ نگار انس الشریف کے گھر پر اسرائیلی قابض فوج کی بمباری کے نتیجے میں ان کے والد شہید ہوگئے۔

جارحیت کا 66 واں دن،خونی قتل عام اور غزہ میں انسانی المیہ

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ اور ننگی جارحیت کا 66 واں دن ہے۔​

غزہ پر جارحیت میں 18 ہزار شہید، 50 ہزار زخمی ہوچکے:وزارت صحت

غزہ کی وزارت صحت نے اتوار کی شام جاری کردہ ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے شہداء کی تعداد 18000 ہو گئی ہے۔

جارحیت کا 64واں دن،غزہ میں قتل عام،ہر طرف زخمیوں اور لاشوں کے انبار

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کا آج 64 واں دن ہے۔ صہیونی ریاست کے جنگی جنون کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔

غزہ پرہولوکاسٹ، 17487 شہید، 46480 زخمی ہوچکے:وزارت صحت

فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 313 شہداء اور 558 زخمیوں کو ہسپتالوں میں پہنچانے کا اعلان کیا ہے اور متاثرین کی ایک بڑی تعداد اب بھی ملبے تلے اور سڑکوں پر ہے۔

غزہ میں مرکزاطلاعات فلسطین کا اہم ذمہ دار بچوں سمیت شہید

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں مرکزاطلاعات فلسطین کے انگریزی سیکشن کے سوشل میڈیا انچارج ڈاکٹررفعت عرعیر شہید ہوگئے ہیں۔

جنگ بندی کے بعد77 اجتماعی قتل عام۔مزید 1250 فلسطینی شہید

غزہ میں گورنمنٹ انفارمیشن آفس نے کل منگل کو اپنی پریس کانفرنس میں اس بات کی تصدیق کی کہ "اسرائیلی" قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف 60 دنوں سے وحشیانہ قتل عام اور بدترین انسانی نسل کشی کی جنگ جاری رکھی جس میں مزید دسیوں بچے، خواتین اور دیگر افراد شہید ہوگئے۔