
تل الزعتر پناہ گزین کیمپ میں قتل عام کے زخم آج بھی تازہ
جمعرات-13-اگست-2020
تل الزعتر پناہ گزین کیمپ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے قریب واقع ہے۔ یہ کیمپ ایک سے زاید بار قابض صہیونی ریاست کے منظم اور سفاکانہ قتل عام کا نشانہ بن چکا ہے
جمعرات-13-اگست-2020
تل الزعتر پناہ گزین کیمپ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے قریب واقع ہے۔ یہ کیمپ ایک سے زاید بار قابض صہیونی ریاست کے منظم اور سفاکانہ قتل عام کا نشانہ بن چکا ہے
بدھ-26-فروری-2020
کل منگل 25 ایک ایسی تاریخ ہے جسے اسلامیان عالم تا قیامت یاد رکھیں گے۔ یہ وہ روز سیاہ ہے جب ایک انتہا پسند اور ننگ آدمیت صہیونی جنونی دہشت گرد نے فلسطین کی تاریخ مسجد ابراہیمی میں داخل ہو کر نماز فجرکے وقت اللہ کے حضور سجدہ ریزنمازیوں پر اندھا دھند حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 29 نمازی شہید اور 150 زخمی ہوئے۔ یہ حملہ ایک انتہا پسند یہودی 'باروکھ گولڈچائن' نے کیا جس کے بعد مسجد ابراہیمی کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان زمانی اور مکانی اعتبار سے تقسیم کرنے کی راہ ہموار ہوئی۔
جمعرات-14-نومبر-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعرات کے روز قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید چھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے جب کی منگل کی صبح سے جاری اس وحشیانہ کارروائی میں اب تک 32 فلسطینی شہید اور ایک سو کے قریب زخمی ہوگئے یں۔
جمعرات-10-اکتوبر-2019
سنہ 1948ء میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے 'جلجولیا' نامی قصبے میں گذشتہ رات فائرنگ کے ایک واقعے میں بہا عرار نامی ایک نوجوان مارا گیا جب کہ ایک شہری زخمی ہوا ہے۔ رواں سال یہ اس نوعیت کا 73 واں وقعہ ہے جس میں کسی فلسطینی کو نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
منگل-24-ستمبر-2019
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مغرب میں کئی سال پہلے مشہورزمانہ قتل عام ، جس میں تین ہزارسے زیادہ فلسطینی گزینوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کیا گیا۔ پورے کیمپ کو ذبحہ خانہ میں تبدیل کردیا گیا۔
اتوار-16-جون-2019
اسرائیل میں رواں سال جنوری میں چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے پر تعینات ہونے والے جنرل 'آوی کوحاوی' کے حوالے سے اسرائیلی میڈیا میں اب تک ان کی شخصیت کے مثبت پہلوئوں پر رپورٹس آتی رہی ہیں مگر حال ہی میں عبرانی اخبار'یدیعوت احرونوت' نے 'آوی کوحاوی' کی شخصیت کا اصل اور مکرہ چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے ان کے جنگی مزاج، فلسطینیوںپر تشدد، قتل عام اورفلسطینیوںکا خونی دشمن ہونے کے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔ عبرانی اخبار نے 'آوی کوحاوی' کے 'جنگی نظریے' کی تفصیلات بیان کی ہیں اور بتایا ہے کہ وہ کئی سال سے اپنا الگ سے ایک پلان رکھتے ہیں جسے 'رائزنگ آف' یعنی عروج کا عنوان دیا گیا۔
جمعرات-7-مارچ-2019
اقوام متحدہ کے فلسطین کے لیے انسانی حقوق کے مندوب نے فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی پامالیوں اور نہتے مظاہرین کے قتل عام پر صہیونی ریاست سے باز پرس کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-20-فروری-2019
پولینڈ کی حکومت نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی طرف سے دوسری عالمی جنگ میں جرمنی کے نازیوں کے ساتھ مل کر یہودیوں کے قتل عام کے الزام پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے جب تک اسرائیل سرکاری طورپر اپنے اس بیان پر معافی نہیں مانگے گا اس کے ساتھ کشیدگی ختم نہیں کی جائے گی۔
پیر-11-فروری-2019
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم'یونیسیف' نے قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی بچوں کا قتل عام فوری بند کرنے اور بچوں پر گولیاں چلانے والے فوجیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل-17-جولائی-2018
مقبوضہ فلسطین کے علاقے کفر قاسم سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے سنہ 1956ء میں شہر میں قابض صہیونی فوج اور اجرتی قاتلوں کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کی خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔