فرانس کا 60 برس قبل الجزائریوں کے قتل عام کا اعتراف
پیر-18-اکتوبر-2021
الجزائری باشندوں کے پیرس میں 1961 کو ہونے والے قتل عام کے 60 برس پورے ہونے کے موقع پر فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے ان واقعات کو ’ناقابل معافی‘ جرائم قرار دیا۔
پیر-18-اکتوبر-2021
الجزائری باشندوں کے پیرس میں 1961 کو ہونے والے قتل عام کے 60 برس پورے ہونے کے موقع پر فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے ان واقعات کو ’ناقابل معافی‘ جرائم قرار دیا۔
منگل-12-اکتوبر-2021
فلسطینیوں کے حق واپسی کے لیے جدو جہد کرنے والے ایک بین الاقوامی گروپ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سنہ 1982ء میں لبنان کے ایک پناہ گزین کیمپ صبرا وشاتیلا پر قابض اسرائیلی فوج کی چڑھائی اور کیمپ میں موجود نہتے فلسطینیوں کے بے دردی سے قتل عام کی آزاد تحقیقات کرے۔
جمعہ-17-ستمبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ وقت گذرنے کے ساتھ قابض دشمن کے جرائم ساقط نہیں ہوسکتے۔ قابض دشمن کے ساتھ مذاکرات وقت اور وسائل کا ضیاع ہے۔ دشمن سے مذاکرات کے ذریعے فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق اور حق خود ارادیت حاصل نہیں کیے جاسکتے۔
بدھ-28-جولائی-2021
بین الاقوامی تحریک برائے دفاع اطفال کی طرف سے منگل کو جاری ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینی بچوں کو قتل کررہی ہے۔
پیر-17-مئی-2021
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر جاری فوجی کارروائی کے دوران کل اتوار کو شاہراہ الوحدہ پر موجود فلسطینیوں کی رہائشی کالونی کو تباہ کن بموں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 42فلسطینی شہید اور 50 سے زاید زخمی ہوگئے۔ درجنوں فلسطینی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور انہیں زندہ نکالنے کی کوشش جاری ہیں۔
بدھ-12-مئی-2021
فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشت اور بربریت کےخلاف ترکی نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بے گناہ بچوں اور عام شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
بدھ-12-مئی-2021
فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری اور مقبوضہ بیت المقدس میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے استعمال پرعالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ بیلیجیم کے ایک وزیر آنڈرے فلاھو نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل پر کڑی پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ کیا۔
اتوار-6-دسمبر-2020
مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اور مشرق وسطیٰکے لیے عالمی ادارے کے خصوصی رابطہ کار نیکولائے میلاڈینوف نے جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں 13 سالہ فلسطینی بچے کی شہادت کے واقعے کی فوری اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعہ-30-اکتوبر-2020
صہیونی جرائم پیشہ اور قاتل گینگ کےہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے منظم قتل عام کے ان گنت واقعات میں 'کفر قاسم' میں قتل عام کا واقعہ بھی شامل ہے۔ اس واقعے کی المناک اور دردناک یادیں آج بھی تازہ ہیں اور شاید صدیوں یہ زخم مندمل نہیں ہوپائیں گے۔
جمعہ-16-اکتوبر-2020
ارض فلسطین پر صہیونی ریاست کے غاصبانہ اور ناجائز قبضے کے دوران وحشی صہیونی درندوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے اجتماعی قتل عام کے ان گنت واقعات تاریخ پرموجود ہیں، جو صہیونی ریاست کے ماتھے پر بدنما داغ ہیں۔