جمعه 15/نوامبر/2024

قتل عام

مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کے قتل عام کو 32 برس بیت گئے

کل آٹھ اکتوبر کو مسجد اقصیٰ کے پہلے قتل عام کی 32 ویں برسی منائی گئی۔ یہ قتل عام اسرائیلی قابض افواج نے مسجد کے صحن میں کیا تھا، جس کے نتیجے میں 21 نمازی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

تل زعترقتل عام کے 46 سال، حماس کا ایک بار پھر تحقیقات کا مطالبہ

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے قریب 12 اگست 1976ء کو تل زعتر پناہ گزین کیمپ پر نہتے فلسطینیوں کے وحشیانہ قتل عام کے 46 سال مکمل ہونے پر حماس نے اس واقعے کی ایک بار پھر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

فرعون صفت صہیونیوں نے رواں سال کے دوران36 فلسطینی بچے شہید کیے

ڈیفنس فار چلڈرن انٹرنیشنل کی طرف سے جمعرات کو شائع ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 2022 کے آغاز سے اب تک صہیونی قابض فوج کی فائرنگ سے 36 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔

کفر قاسم میں 1956 میں قتل عام اسرائیلی سرحدی پولیس نے کیا

اسرائیلی اخبار نے اسرائیلی عدالتی دستاویزات کی بنیاد پر انکشاف کیا ہے 1956 میں کفر قاسم نامی گاوں میں فسطینی کسانوں کا قتل عام اسرائیلی سرحدی پولیس نے کیا تھا اور یہ واقعہ مصر پر اسرائیلی حملے سے ایک دن پہلے پیش آیا تھا۔

سنہ1948ء کے علاقوں میں قتل عام کا ذمہ دار اسرائیل ہے:انسانی حقوق گروپ

انسانی حقوق کی تنظیم ’یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر‘ نے فلسطین کے سنہ 1948ء کی جنگ میں اسرائیلی تسلط میں آنے والے علاقوں میں عرب برادری کے باشندوں کے قتل عام اور انتہا پسند یہودیوں کی اندرونی دہشت گردی

فلسطینی صحافیوں کے قتل عام میں صہیونی ریاست پہلے نمبر

امریکا میں کاؤنٹر کرینٹس آرگنائزیشن نے ایک تفصیلی مطالعہ شائع کیا ہے جس میں اس نے واضح کیا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست صحافیوں کو قتل کرنے، ان کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے اور ان پر مقدمہ چلانے میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔

اسرائیلی فوج کی ابوعاقلہ کے قتل میں فلسطینی سے تفتیش

اسرائیل کے سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ صہیونی فوج نے جمعہ کے روز ایک فلسطینی شہری کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے حراست میں لیا۔ گرفتار فلسطینی کی شناخت محمود الدبعی کے نام سے کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج ابوعاقلہ کے قتل میں الدبعی سے تفتیش کررہی ہے کیونکہ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ الدبعی جس کا تعلق اسلامی جہاد سے ہے نے واقعے کے وقت اسرائیلی فوجیوں پر اندھا دھند گولیاں چلائی تھیں۔

"عرب اور فلسطینی فوٹوگرافروں کی ابو عاقلہ کے قتل کی شدید مذمت

عرب فوٹوگرافرز یونین کی فلسطینی شاخ نے قابض اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں القدس کی معروف صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل اور صحافی علی السمودی کے زخمی ہونے کی مذمت کی ہے۔

’او آئی سی‘ کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے قتل کی مذمت

اسلامی تعاون تنظیم [او آئی سی] نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے حملوں اور نہتے فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

امریکی تنظیم کی دستاویزی فلم میں فلسطینی بچوں کے قتل عام کے مناظر

ایک امریکی تنظیم نے اپنے یوٹیوب پلیٹ فارم پر ایک فلم دکھائی ہے جس میں سال 2021 کے دوران قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 78 فلسطینی بچوں کو شہید کرتے دکھا گیا ہے۔