جمعه 15/نوامبر/2024

قتل

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان

پولٹ بیورو حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے ’’کہ ہم ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔‘‘

امریکا میں فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

امریکی ریاست پنسلوانیا میں جمعرات کی شام فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک فلسطینی نوجوان ہلاک ہو گیا،

فلسطینی صحافیہ کے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل پر حماس کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے فلسطینی صحافیہ غفران وراسنہ کی قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بے دردی کے قتل پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

چوبیس گھںٹوں کے دوران مقبوضہ فلسطین میں چار فلسطینی قتل

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے میں جلجولیہ کے مقام پر ایک فلسطینی کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مارکر قتل کردیا اوراس کی لاش کو آگ لگا دی۔

اسرائیلی پولیس عرب باشندوں کے قتل پرچشم پوشی کررہی ہے:عبرانی اخبار

اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں عرب باشندوں کے خلاف ہونے والے مجرمانہ تشدد اور قتل جیسے سنگین جرائم میں اسرائیلی پولیس کو قصور وار قرار دیا ہے۔ اخباری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس اندرون فلسطین میں تشدد اور قتل جیسے سنگین جرائم پرخاموشی اور چشم پوشی کا مظاہرہ کررہی ہے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق عرب باشندوں کےقتل اور تشدد کے کئی واقعات میں اسرائیلی پولیس کو مجرموں کا علم ہے مگر اس کے باوجود ان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے۔

اسرائیلی فوج پر غزہ میں6 معصوم فلسطینیوں کے قتل کو خفیہ رکھنے کا الزام

ایک اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کہ قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ مئی کو کیے حملے کے دوران توپ خانے سے 6 فلسطینی شہریوں کے قتل کو چھپایا تھا۔

نزار بنات کےقتل کے خلاف فلسطین بھر میں مظاہرے،پولیس کا مظاہرین پرتشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی دانشور نزار بنات کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ کل اتوار کے روز ہونے والے مظاہروں کو منتشر کرنےکے لیے فلسطینی اتھارٹی نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

یورپی یونین کا اسرائیل سے فلسطینی نوجوان کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

یورپی یونین نے دو روز قبل فلسطین کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافریطا کے مقام پر ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کیے جانے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

غرب اردن: یہودی خاتون کا پر اسرار قتل

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک یہودی کالونی کے قریب ایک یہودی آباد کار خاتون کو پراسرار طریقے سے قتل کر دیا گیا ہے۔ یہودی خاتون کی لاش جھاڑیوں سے ملی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں ایک اور فلسطینی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے ایک اور فلسطینی نوجوان مالک سعید ابو فول کو جت الثلث کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر شہید کردیا