
’گنبد صخرہ‘ میں سوراخ،بارش کا پانی اندر داخل، مرمت کی اجازت کا مطالبہ
ہفتہ-30-جولائی-2022
مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں پانی کے نیٹ ورک کی مرمت کے لیے ضروری آلات اور سامان فراہم کرنے کی ضرورت کا مطالبہ کیا ہے
ہفتہ-30-جولائی-2022
مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں پانی کے نیٹ ورک کی مرمت کے لیے ضروری آلات اور سامان فراہم کرنے کی ضرورت کا مطالبہ کیا ہے
جمعرات-19-مئی-2022
کل بدھ کو انتہا پسند یہودی تنظیم "لاھاوا" نے مسجد اقصیٰ کے اندر تاریخی اور مقدس مقام ’قبۃ الصخرہ‘کے گنبد کومسمار کرنے اور اس کی جگہ مبینہ "ہیکل" کے افتتاح کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-19-مئی-2022
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ "صہیونی تنظیم ’لاہاوا‘ کے سربراہ کی طرف سے آباد کاروں سے ’قبۃ الصخرہ‘ کو گرانے اور اس کی جگہ مبینہ معبد کی تعمیر کا مطالبہ آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ ہم ایسے کسی بھی اشتعال انگیز اقدام کا جواب دیں گے اور قبلہ اول کا تحفظ کریں گے۔
منگل-3-مارچ-2020
اسرائیل کے باوثوق ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت مسلمانوں کے قبلہ اول کی تقسیم اور مقدس مقام پر مزعومہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے ایک خطرناک اور مسبوق منصوبے پر کام کررہی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد مسجد اقصیٰ کو الخلیل کی مسجد ابراہیمی کی طرز پر مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان زمانی اور مکانی اعتبار سے تقسیم کرنا ہے۔
اتوار-17-مارچ-2019
قطر کے ایک آرٹسٹ کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے تاریخی مقام'قبۃ الصخرۃ' کا تیار کردہ ماڈل ترک صدر طیب ایردوآن کو تحفے میں پیش کیا گیا۔
پیر-21-جنوری-2019
قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنےوالے چھ فلسطینیوں پر چھ ماہ تک مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عاید کردی ہے۔
جمعہ-18-جنوری-2019
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں جمعرات کو قبلہ اول ، مصلیٰ مروانی اور مسجد قبۃ الصخرہ پر دھاوے بولے اور مقدس کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمعرات کے روز قابض صہیونی فوج کی موجودگی میں یہویوں کی بڑی تعداد قبلہ اول کے کئی مقامات میں داخل ہوگئی۔ انہوں نے مصلیٰ المروانی اور مسجد قبۃ الصخرۃ میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات بھی ادا کیں۔یہودی آبادکاروں کی طرف سے قبلہ اول پر اجتماعی دھاووں کا سلسلہ جاری ہے جب تلمودی مذہبی علامت 'کیباہ' پہن کر صہیونی پولیس کے کئی اہلکاروںنے قبلہ اول میں گھسنے کی کوشش کی تھی۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہودی شرپسند مافیا کی طرف سے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ یہودی آبادکاروں کو قبلہ اول میں داخلے کے لیے اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سےفول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی ہے۔خیال رہے کہ دو روز قبل اسرائیلی پولیس اہلکاروںنے قبلہ اول میں گھس کر فلسطینی خواتین اور مرد نمازیوں کو یرغمال بنا لیا تھا جس کے باعث فلسطینی نماز ظہر کی ادائی سے محروم رہے۔قابض صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹرالش