مصر کے قبطی چرچ میں آتشزدگی پر حماس کا اظہار ہمدردیپیر-15-اگست-2022حماس نے مصر میں ایک قبطی مسیحیوں کے چرچ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں مصری شہریوں کی ہلاکتوں پر مصر کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔