
اسرائیل کا امریکا سے 13 جدید ترین توپوں کی خریداری کا فیصلہ
منگل-2-مئی-2017
اسرائیل اور امریکا کے درمیان ملٹری تعلقات کے لیے قائم کردہ ایجنسی کے مطابق صہیونی ریاست نے امریکا سے 13 جدید ترین توپیں فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ ان توپوں کو جنگی اور میزائل بردار کشتیوں پر نصب کیا جائے گا۔