
القدس میں معذور فلسطینی کے قتل کے خلاف شہری سراپا احتجاج
منگل-9-جون-2020
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک ذہنی معذور فلسطینی شہری کے وحشیانہ اور مجرمانہ قتل کے واقعے کے خلاف سیکڑوں شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
منگل-9-جون-2020
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک ذہنی معذور فلسطینی شہری کے وحشیانہ اور مجرمانہ قتل کے واقعے کے خلاف سیکڑوں شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
جمعرات-30-اپریل-2020
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے منظم جرائم کی تحقیقات کا عالمی مطالبہ سامنے آیا ہے۔ دنیا کے 180 بڑے اداروں اور انسانی حقوق کے گروپوں نے عالمی فوج داری عدالت 'آئی سی سی' سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی اراضی میں اسرائیلی ریاست کے فوجی جرائم اور جنگی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے۔
ہفتہ-22-ستمبر-2018
اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی نیکولائی میلاڈینوف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کا علاقہ کسی بی وقت آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کی خراب صورت حال کی ذمہ دار عالمی برادری ہوگی۔
بدھ-12-ستمبر-2018
اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کےدفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم کی بین الاقوامی سطح پر شفاف اور آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-26-اپریل-2018
فلسطین کے سرکاری محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2015ء کے بعد سے اب تک اسرائیلی فوج نے 300 فلسطینی بچوں کو غیرقانونی طورپر گھروں میں جبرا نظر بند کیا اور انہیں نفسیاتی طورپر ہراساں کیا گیا۔
پیر-19-مارچ-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی شخصیات پر قاتلانہ حملوں میں ملوث ایک خفیہ گروپ کو صہیونی ریاست کی طرف سے باقاعدہ معاونت اور مدد فراہم کی جاتی ہے۔