
فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں کا اسرائیلی ڈرون کے ساتھ مقابلہ
ہفتہ-12-مئی-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد سے آتش گیر مواد بردار پتنگ نما فلسطینی کاغذی جہازوں کو فضاء میں تباہ کرنے کے لیے ڈرون کا استعمال شروع کیا ہے۔
ہفتہ-12-مئی-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد سے آتش گیر مواد بردار پتنگ نما فلسطینی کاغذی جہازوں کو فضاء میں تباہ کرنے کے لیے ڈرون کا استعمال شروع کیا ہے۔
ہفتہ-5-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے شمالی غرب اردن کے شہر نابلس کا محاصرہ سخت کرتے ہوئے اہالیاں علاقہ پر پہلے سے عائد پابندیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
اتوار-22-اپریل-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمع ہونے والے فلسطینیوں کی طرف سے پٹرول بم بردار کاغذی جہاز اور مولٹوو پتنگ بڑے پیمانے پر نقصان کا موجب بن رہے ہیں۔
اتوار-15-اپریل-2018
عبرانی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ اسرائیل پہلی بار عرب ممالک کو اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے ’یونیسکو‘ میں اپنا ساتھ ملانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
اتوار-8-اپریل-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اپنے حق کے لیے سربکف نہتے فلسطینیوں پرصہیونی ریاست نے ایک بار پھر قیامت برپا کر دی جس کےنتیجے میں 10 مظاہرین شہید اور 1500 زخمی ہوگئے۔
پیر-2-اپریل-2018
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں زیرحراست فلسطینی صحافی کی کسی نامعلوم مقام پر جاری تفتیش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اتوار-1-اپریل-2018
اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے18فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔
بدھ-21-مارچ-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی دراندازی کی کارروائیاں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے جبالیا میں اسرائیلی فوج کی متعدد گاڑیاں اور بلڈورز بیسیوں میٹر اندر داخل ہوئے۔
اتوار-18-مارچ-2018
اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے24فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔
بدھ-28-فروری-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کی طرف سے کہا گیا ہےکہ درندہ صفت صہیونی درندوں نے ’نفحہ‘ قید خانے میں پابند سلاسل ایک فلسطینی کوعریاں تفتیش سے انکار پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔