
شہید فلسطینی مزاحمت کار کی ماں کی اسرائیلی جیل سے رہائی کا فیصلہ
بدھ-11-مارچ-2020
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت 'عوفر' کی طرف سے کل منگل کےروز بتایا گیا ہے کہ شہید فلسطینی مزاحمت کار اشرف نعالوہ کی زیر حراست ماں وفاء مھداوی کو 19 مارچ کو رہا کیا جائے گا۔