
اسرائیل سے دوستی اورعالمی خاموشی نے فلسطینی مقدسات خطرے میں ڈال دیں
ہفتہ-30-مئی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کے ساتھ عرب ممالک کی دوستی کی کوششوں اور عالمی برادری کی اسرائیلی جرائم پر مجرمانہ خاموشی نے فلسطینی مقدسات کو خطرے میں ڈال دیا۔