چهارشنبه 30/آوریل/2025

قبضہ

بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح کو گرفتاری کے بعد جیل میں ڈال دیا

اسرائیلی پولیس نے بزرگ فلسطینی رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح کو آج اتوار کے روز ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لینے کے بعد الجلمہ نامی جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔

غزہ سے راکٹ حملوں کے نتیجے میں 5 یہودی آباد کار زخمی

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے داغے جانے والے متعدد راکٹوں کے نتیجے میں پانچ یہودی آبادکاروں کے زخمی ہونے اور بھاری مالی نقصان کی تصدیق کی ہے۔

اسرائیل اور امارات کےدرمیان ‘پس پردہ’ دوستی کا مرحلہ وار جائزہ

جمعرات 13 اگست 2020ء کو خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات نےاسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ صہیونی ریاست کے ساتھ براہ راست تعلقات کے قیام کا اعلان کیا۔ اس طرح مصر اور اردن کے بعد امارات اسرائیل کو تسلیم کرنے والا تیسرا عرب ملک بن گیا ہے۔

جمعرات کو 80 یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

یہودی آباد کاروں نے الخلیل میں نئی کالونی کی تعمیر شروع کردی

قابض صہیونی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جبل حلحول کے مقما پر ایک نئی کالونی کی تعمیر شروع کی ہے۔

عالمی فوج داری عدالت اسرائیلی جنگی مجرموں کے لیے ڈرائونا خواب

ایک طویل انتظار کے بعد بین الاقوامی فوجداری عدالت کا پہیہ مقبوضہ فلسطین میں جنگی جرائم میں ملوث "اسرائیلی" لیڈروں کے تعاقب میں رفتہ رفتہ چلنا شروع ہو گیا ہے۔ دوسری طرف صہیونی جنگی مجرموں کے لیے عالمی فوج داری عدالت ایک ڈروائونا خواب بن چکی ہے۔

اسرائیلی عدالت سےفلسطینی بچے کو10 سال قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کی طرف سے 15 سالہ فلسطینی بچے حمود خضر الشیخ کو مزاحمتی کارروائیوں کے الزام میں دس سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ حمود خضر کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے العیزریہ سے ہے۔

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی طالبہ رہا

قابض اسرائیل کی جیل میں قید ایک فلسطینی طالبہ کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی طالبہ دعا رمضان عرفہ کی رہائی گذشتہ روز عمل میں لائی گئی۔ دعا رمضان کو غرب اردن کے جنوبی شہر نابلس کی زعترہ چیک پوسٹ سےحراست میں لیا گیا تھا۔

فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پردھاوا

اسلامی اوقاف کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی کی اجازت دینے کے بعد یہودی آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ بھی دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے خاتون رہ نما کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران مشہور سماجی کارکن اور مسجد اقصیٰ کی مرابطہ ھنادی الحوانی کو مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط سے گرفتار کرلیا۔