
حماس کے واٹس اپ کے ذریعے اسرائیلی فوجیوں کو پیغامات
جمعرات-8-جولائی-2021
عبرانی چینل 20 نے بتایا کہ فوج کے مختلف یونٹوں میں خدمات انجام دینے والے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو کل بدھ کو اپنے نجی سیل فون پر خطرناک پیغامات موصول ہوئے۔
جمعرات-8-جولائی-2021
عبرانی چینل 20 نے بتایا کہ فوج کے مختلف یونٹوں میں خدمات انجام دینے والے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو کل بدھ کو اپنے نجی سیل فون پر خطرناک پیغامات موصول ہوئے۔
جمعرات-8-جولائی-2021
قابض صہیونی فوج نے آج جمعرات کے روز اسیر فلسطینی منتصر الشلبی کا غرب اردن کےوسطی شہر رام اللہ میں ترمسعیا کے مقام پر موجود مکان دھماکے سے اڑا دیا۔
بدھ-19-مئی-2021
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں کل منگل کے روز اسرائیلی فوج اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان ہونے والے تصادم میں کئی فلسطینی میں زخمی ہوگئے ہیں۔
بدھ-5-مئی-2021
اسرائیل کی 'مجد'نامی جیل میں قید فلسطینیوں نے احتجاج کرکے ماہ صیام میں با جماعت نمازوں کی ادائی پر عاید کی گئی اسرائیلی پابندی ناکام بنا دی۔ فلسطینی قیدیوں کی طرف سے احتجاج کے بعد قابض انتظامیہ نے قیدیوں کو با جماعت نماز ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
اتوار-28-مارچ-2021
مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں عقربا کے شمال میں واقع 'خربہ یانون' نامی گائوں کو صہیونی حکام نے کھلی جیل میں تبدیل کررکھا ہے۔ نہ صرف قابض اسرائیلی فوج بلکہ یہودی آباد کاروں کی طرف سے بھی خربہ یانون کی فلسطینی آبادی پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ خربہ یانون کی 80 فی صد آبادی وہاں سے نکالی جا چکی ہے اور ان کی اراضی اور املاک پریہودی آباد کاروں کا قبضہ ہے۔
اتوار-10-جنوری-2021
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق 'اسرائیل ٹوڈے گروپ' نے اماراتی صحافیہ اور خاتون کالم نگار نجاۃ السعید کو اخبار کی ادارتی ٹیم میں شامل کیا ہے۔
جمعہ-1-جنوری-2021
گذشتہ روز اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو مسلسل 19 سال قید کے بعد رہا کردیا۔ رہائی پانے والے مالک ناجح بکیرات کے والد الشیخ ناجح بکیرات ایک سرکردہ فلسطینی رہ نما ہیں۔ قبل ازیں ان کے والد الشیخ ناجح کو بھی گرفتار کرلیا گیا تھا تاہم دونوں باپ بیٹے کو رہا کردیا گیا ہے۔
جمعرات-31-دسمبر-2020
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2020ء کےدوران قابض صہیونی فوج نےغزہ کی پٹی پر مختلف اہداف پر کم سے کم 300 فضائی اور زمینی حملے کیے۔
پیر-28-دسمبر-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وبا کی ایک نئی شکل جو حال ہی میں یورپی ملکوں میں سامنے آئی ہے اسرائیل پہنچ گئی ہے۔ اسرائیل میں کرونا کی نئی شکل کے 10 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
اتوار-13-دسمبر-2020
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے کہا ہےکہ عن قریب خلیجی ریاست سعودی عرب اور سلطنت عمان بھی اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کا اعلان کریں گے۔