
اسرائیلی فوجی کمانڈوز کی سب سے بڑی پیرا شوٹ مشقوں کی تیاری
منگل-6-فروری-2018
اسرائیلی اخبارات کے مطابق صہیونی فوج رواں سال سب سے بڑی پیرا شوٹنگ مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔
منگل-6-فروری-2018
اسرائیلی اخبارات کے مطابق صہیونی فوج رواں سال سب سے بڑی پیرا شوٹنگ مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-5-فروری-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی اسکول کو مسمار کردیا۔
ہفتہ-20-جنوری-2018
قابض صہیونی حکام نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائی کے لیے آئے چھ ترک شہریوں کو حراست میں لینے کےبعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔
بدھ-17-جنوری-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نہتے اور پرامن فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کررہی ہے۔
اتوار-14-جنوری-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں دیوار فاصل کے قریب سے ایک فلسطینی بچے کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
ہفتہ-13-جنوری-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں وادی الباذان کے مام پر فلسطینی شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور گھر گھر تلاشی لی۔ اس دوران قابض فوج کی جانب سے بازاروں میں بھی چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں اور دکانوں میں لگے ’سی سی ٹی وی ‘ کیمرے قبضے میں لےلیے۔
جمعرات-11-جنوری-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس میں بدھ کی شام فوجی مشقوں کے دوران کے دورایک ایک فلسطینی بچے کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔
بدھ-10-جنوری-2018
قابض صہیونی فوج نے شمالی فلسطین کے الرملہ شہر میں ایک فلسطینی کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں گھرمیں رہائش پذیر بیس افراد مکان سے محروم ہوگئے۔
ہفتہ-6-جنوری-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں پرامن احتجاجی مظاہروں کے دوران قابض صہیونی فوج نے وحشیانہ تشدد کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
بدھ-3-جنوری-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے سلوان قصبے کی وادی حلوہ کالونی میں 40 سال پرانے ایک گودام پر قبضہ کرلیا۔