چهارشنبه 30/آوریل/2025

قبضہ جیل

گذشتہ برس اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 4700 فلسطینیوں کی گرفتاریاں

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں‌بتایا گیا ہےکہ سال 2020ء فلسطینی عوام کے لیے اس اعتبار سے بھی بدترین سال گذرا ہے کہ اس میں فلسطینی اسیران کو بدترین حالات اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اسرائیلی فوج کا ‘عوفر’ جیل پر دھاوا، 26 قیدی زخمی

کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 'عوفر' جیل پراسرائیلی فوج نے گذشتہ روز دھاوا بولا اور قیدیوں پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ قابض فوج کے تشدد سے کم سے کم 26 قیدیوں کے زخمی ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔

فلسطینی خاتون اسرائیلی جیل سے 16 سال بعد رہا

قابض صہیونی حکام نے گذشتہ روز ایک فلسطینی خاتون رہ نما کو مسلسل سولہ سال قید کے بعد رہا کردیا۔

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری 10 سال بعد رہا

اسرائیلی زندانوں میں قید ایک فلسطینی شہری عیسیٰ العباسی کو گذشتہ روز 10 سال قید کے بعد رہا کیا گیا۔

دو فلسطینی اسیران کے اسرائیلی زندانوں میں قید کے نئے سال شروع

اسرائیل کی جیلوں میں قید دو فلسطینی اسیران کی قید نئے سالوں میں داخل ہو گئی ہے۔ جنین کے الیامون اور صیر قصبوں سے تعلق رکھنے والے دونوں فلسطینیوں کو کئی سال قبل حراست میں لیا گیا تھا۔

تشدد سے شہید فلسطینی کا جسد خاکی واپس نہ کرنے کا اسرائیلی فیصلہ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے دوران حراست انسانیت سوز تشدد کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی کا جسد خاکی اس کےورثاء کو نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیلی جیل میں فلسطینی شہری کا قتل، عرب لیگ کی شدید مذمت

عرب لیگ نے اسرائیلی جیل میں صہیونی تفتیش کاروں کے وحشیانہ تشدد سے ایک معمر فلسطینی شہری کے وحشیانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

صہیونی جلادوں کا تشدد، سیکڑوں فلسطینی امراض چشم کا شکار

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صہیونی تفتیش کاروں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں ساڑھے پانچ سو فلسطینی امراض چشم میں مبتلا ہیں۔