جمعه 15/نوامبر/2024

قبرستان

پورا غزہ قبرستان بن چکا’، انروا کے اہلکار نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا

غزہ گزشتہ ایک سال سے جاری جنگ کے بعد غزہ اب ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے۔

یہودی آباد کاروں کا قبرستان بنانے کے لیے فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے ناجائز یہودی بستیوں میں لا کر بسائے گئے یہودی آباد کاروں کے قبرستانوں کو توسیع دینے کے لیے بھی فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کرنا شروع کر دیے ہیں۔

قابض فوج نے القدس میں قبرستان کی نگران کمیٹی کے سربراہ کو گرفتار کرلیا

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی قبرستانوں کی نگران کمیٹی کے سربراہ مصطفیٰ ابو زھرہ کو حراست میں لے لیا ہے۔

یہودی آباد کاروں کی بیت المقدس میں فلسطینی قبرستان کی بے حرمتی

یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج کی موجودگی میں بیت المقدس میں مسلمانوں کے قبرستان پر دھاوا بولا اور قبروں کی بے حرمتی کی۔

صہیونی مظالم، فلسطینیوں کے لیے بیت المقدس کے قبرستان بھی تنگ کردیے گئے

اسرائیلی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں بسنے والے فلسطینی شہریوں پر عرصہ حیات تو ویسے ہی تنگ ہے مگر آئے روز قابض اسرائیل کی طرف سے پابندیوں کادائرہ مزید وسیع سے وسیع تر ہو رہا ہے۔ اب تو بیت المقدس میں فوت ہونے والے فلسطینیوں کے لیے القدس کے قبرستانوں میں بھی جگہ نہیں مل رہی ہے۔

مساجد اور قبرستانوں کی بے حرمتی یہودیوں کی مذہبی اشتعال انگیزی قرار

فلسطین کی سپریم علماء کونسل نے یہودی آباد کاروں اور صہیونی ریاست کی منظم پالیسی کے تحت بیت المقدس میں مساجد اور قبرستانوں کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صہیونیوں کی مذہبی اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔