قباطیہ اور زبابدہ میں پرتشدد کارروائیاں، پکڑ دھکڑ
بدھ-4-جنوری-2023
اسرائیلی قابض افواج نے آج صبح پورے مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر چھاپے مارے اور گرفتاریاں کیں۔
بدھ-4-جنوری-2023
اسرائیلی قابض افواج نے آج صبح پورے مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر چھاپے مارے اور گرفتاریاں کیں۔
پیر-5-ستمبر-2022
آج صبح جنین کے جنوبی قصبہ قباطیہ میں اسرائیلی قابض فوج کی گولی لگنے سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
پیر-7-دسمبر-2020
کل جمعرات کو اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں تلاشی کے دوران 15 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ اھر غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں قباطیہ کے مقام پر فلسیطنیوں اور قابض فوج کے درمیان مسلح تصادم میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
جمعہ-27-نومبر-2020

بدھ-19-فروری-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرجنین میں قباطیہ کے مقام پر نکالی گئی ایک پرامن ریلی پر عباس ملیشیا کے کارندوں نے وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے تین کو شدید چوٹیں آئی ہیں جس کے بعد انہیں انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
منگل-23-اپریل-2019
ظفلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں قباطیہ کے مقام پر اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی نوجوان کا تعاقب کرنے کے بعد گولیاں مار کر اسےشہید کر دیا۔ شہید فلسطینی کی شناخت محمد مجد کمیل کے نام سے کی گئی ہے جو سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے عرابہ البطوف کا رہائشی ہے۔
جمعہ-24-فروری-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 16 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقامات پر متنقل کردیا گیا ہے۔
پیر-18-جولائی-2016
فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں قباطیہ کے مقام پر اسرائیلی جیل میں قید بلال احمد ابو زید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالنے والے فلسطینیوں پراسرائیلی فوج نے براہ راست گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ مظاہرین زخمی ہوگئے۔