مصر کی جانب سے مفاہمتی مذاکرات کے لیے دعوت نہیں ملی:حماسمنگل-24-مئی-2016اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مصری حکومت نے حماس اور تحریک فتح کے درمیان صلح کے لیے دورہ قاہرہ کی دعوت دی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام