
’فلسطینی قوتیں قاہرہ اجلاس میں مزاحمت کی حمایت کا اعلان کریں‘
اتوار-30-جولائی-2023
ہفتے کے روز فلسطین کی سیاسی قوتوں کے رہ نماؤں اور عوامی اور سول شخصیات نے آج اتوار کو قاہرہ میں سیکرٹری جنرل کی سطح پر ہونے والی کانفرنس کے شرکاء سے کہا ہے کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔ اختلافات ختم کریں اور قابض دشمن کی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی پشت پر کھڑے ہوجائیں۔