کنیسٹ: فلسطینیوں کوبے گھرکرنے کےنسل پرستانہ بل کی منظوری
منگل-31-جنوری-2023
عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ قابض پارلیمنٹ کنیسٹ نے کل پیر کو مقبوضہ بیت المقدس اور اندورن فلسطین سےفلسطینی شہریوں کو بے گھر کرنے کے نسل پرستانہ بل کی پہلی رائے شماری کی منظوری دی۔