
فلسطینی مزاحمتی قوتوں کودشمن کے خلاف اقدامی حملے کی اہمیت کا ادراک ہے
منگل-10-مئی-2022
فلسطین میں مقدس مقامات کےتحفظ کے لیےقائم کرسچن اسلامک کمیٹی کے رکن فادر عمانویل مسلم نے کہا ہے مزاحمت نے واضح طور پر محسوس کر لیا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ مزاحمت اور اپنے دفاع کے مرحلے سے پیش اور اقدامی حملے کے مرحلے کی طرف بڑھیں۔