فلسطینی بچے کا قاتل اسرائیلی فوجی عید کی چھٹیوں پر رہاجمعہ-22-اپریل-2016فلسطینی بچے کو بے گناہ گولیاں مار کر شہید کرنے میں ملوث دہشت گرد اسرائیلی فوجی کو یہودیوں کے مذہبی تہوار’عید الفصح‘ کے لیے جیل سے رہا کردیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام