
ملائیشیا میں شاہ سلمان پرحملے کی ناکام سازش کا انکشاف
جمعرات-9-مارچ-2017
ملائیشیا کی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کے دورہ کولالمپور کے دوران دہشت گردوں نے ان پر حملے کی سازش تیار کی تھی تاہم اس سازش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔