جمعه 15/نوامبر/2024

قاتل

لائبرمین کا فلسطینی نوجوان کے قاتل کی سزا معاف کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی وزیر دفاع اور دہشت گردوں کے سرپرست سمجھے جانے والے صہیونی وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین نے ایک فلسطینی نوجوان کے دانستہ قتل میں ملوث فوجی اہلکار کی سزا معاف کرنے کی اپیل کی ہے۔

فلسطینی نوجوان کے قاتل کو برائے نام سزا دینے کی اسکیم تیار

گذشتہ برس اپریل میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں ایک زخمی فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کرنے کے جرم میں قید اسرائیلی فوجی اہلکار کو برائے نام سزا دینے کی اسکیم تیار کی جا رہی ہے۔

تیونس کی حکومت کا القسام انجینیر کی شہادت کی جامع تحقیقات کا اعلان

افریقا کے مسلمان عرب ملک تیونس کی حکومت نے فلسطینی تنظیم ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ سے وابستہ فلائیٹ انجینیر اور تنظیم کے ڈرون طیاروں کی خالق محمد الزواری کے قاتلانہ حملے میں شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کی جامع تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ تیونس کا کہنا ہے کہ الزواری کی شہادت میں ملوث عناصر کا اندرو اور بیرون ملک ہرجگہ تعاقب کیا جائے گا۔ جب تک الزواری کے قاتلوں کو کیفر کردار تک نہیں پہنچایا جاتا حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی۔

نہتے اور معصوم فلسطینی کے قاتل اسرائیلی فوجی کے دفاع کے لیے ابلاغی مہم

اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے ان دنوں ایک نئی مہم شروع کی ہے جس میں ایک نہتے فلسطینی نوجوان کے قتل میں ملوث اسرائیلی فوجی کی جان بچانے کے لیے یہودیوں کی زیادہ سے زیادہ حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

فلسطینیوں کے قاتل اہلکار کو بچانے کے لیے تین اسرائیلی فوجیوں کی خدمات

نہتے فلسطینیوں کے قتل میں ملوث صہیونی مجرموں کو بچانے کے لیے صہیونی فوج اور دیگر ادارے ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں۔ ایک فلسطینی لڑکے عبدالفتاح الشریف کے قتل میں ملوث اسرائیلی فوجی الیئور ازریے کو بچانے کے لیے بھی فوج میدان میں کود پڑی ہے۔