
رام اللہ سے مزاحمتی سیل گرفتار کرنے کا اسرائیلی دعویٰ
ہفتہ-26-مئی-2018
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ ایک کارروائی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار کیے گئے تین فلسطینی ایک مزاحمتی سیل کا حصہ ہیں جو شہر میں یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوجیوں کو اغواء کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔