چهارشنبه 30/آوریل/2025

قابض فوج

لندن پولیس سے غزہ میں قابض فوج کے ساتھ لڑنے والے برطانویوں کی گرفتاری کا مطالبہ

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظیموں کے وکلاء نے پیر کے روز میٹروپولیٹن پولیس کے انسداد دہشت گردی یونٹ کو ایک رپورٹ پیش کی جس میں غزہ میں نسل کشی کی جنگ میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ لڑائی میں ملوث دس برطانوی شہریوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔ رپورٹ میں پولیس […]

جولائی میں ہلاک اسرائیلی فوجی افسران اور سپاہیوں کی تعداد 20 ہو گئی

قابض اسرائیلی فوج نے آج جمعے کے روز غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے نے بتایا کہ یہ فوجی جنوبی شہر رفح میں بکتربند شکن راکٹ کے حملے میں مارا گیا۔

شہید تمیمی کے بینرز ہٹانےکے لیے اسرائیلی فوج کی مسجد اقصیٰ پر چڑھائی

قابض اسرائیلی فوج نے کل جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور وہاں پرشہید فلسطینی نوجوان مزاحمت کارعدی تمیمی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لگائے گئے بینرز اور پوسٹر اتار پھینکے

نابلس: قابض فوج اور آباد کاروں کے حملوں میں 6 فلسطینی زخمی

کل سوموارکی شام فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرنابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، آنسوگیس کی شیلنگ اور یہوی آباد کاروں کے حملوں کے نتیجے میں کم سے کم چھ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ نابلس کے جنوبی علاقے حوارہ میں پیش آیا۔

شہید کی لاش کی بے حرمتی اسرائیل کا وحشیانہ جرم ہے: فلسطینی وزارت خارجہ

فلسطینی وزارت خارجہ نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے میں ایک فلسطینی کی شہادت اور شہید کی لاش کی بے حرمتی کو صہیونی فوج کا منظم نسل پرستانہ اور قابل نفرت جنگی جرم قرار دیا ہے۔

اسرائیل نے فلسطینی گیسی غباروں سے نمٹنے کا حل نکال لیا: عبرانی ٹی وی

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہےکہ فوج نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے کاغذی پتنگوں اور گیسی غباروں سے نمٹنے کے لیے نیا اسلحہ تیار کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی چھاپہ ما کارروائیوں میں11 فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں سے کم سے کم 11 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

عید کی شام بیت المقدس میں فلسطینی دکانداروں پرصہیونی حملے!

مقبوضہ بیت المقدس میں عید کے روز صہیونی فوج اور پولیس کی جانب سے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینی دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئی اور ان کے دکانوں میں گھس کر دکانداروں کو زدو کوب کیا گیا اور سامان کو نقصان پہنچا گیا۔

اسرائیلی فوج کا شام میں فضائی حملوں کا دعویٰ

قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شام کے وادی گولان میں سرحد سے متصل علاقے القنیطرہ میں ھاون راکٹ حملے کے بعد بمباری کی ہے تاہم اس حملے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

اسرائیلی فوج کا اچانک مشقوں کا اعلان

اسرائیلی فوج نے آئندہ دو روز کے اندر فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مشقیں اچانک شروع کی جا رہی ہیں جو پہلے سے شیڈول میں شامل نہیں تھیں۔