غزہ پر نئی جنگ مسلط کی تیاری؟ اسرائیلی فوج کی وسیع مشقوں کا اعلانجمعرات-28-دسمبر-2017اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں ہفتے اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی کے گرد وسیع پیمانے پر جنگی تیاریوں کے لیے مشقیں شروع کرنے کی تیاری کررہی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام