
بیت المقدس: اسرائیلی فوجی بم سے حملہ، قابض فوج کا کریک ڈاؤن
ہفتہ-22-اکتوبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں نامعلوم فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی فوج کی ایک گشتی پارٹی پر سڑک کے کنارے نصب بم سے حملہ کیا تاہم اس حملے میں صہیونی فوج کا کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔