
فلسطینی مزاحمت کاروں کوعمر قید کی سزا کا قانون اسرائیل کا حصہ بن گیا
ہفتہ-18-جون-2016
اسرائیلی پارلیمنٹ کی آئینی کمیٹی کی جانب سے منظوری کے بعد فلسطینی مزاحمت کاروں کو عمر قید کی سزا دلوانے سے متعلق ایک متنازع قانون اب صہیونی ریاست کا باقاعدہ حصہ بن گیا ہے۔